Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Top 100 MCQs Urdu | urdu mcqs with answers | urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers в хорошем качестве

Top 100 MCQs Urdu | urdu mcqs with answers | urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers 4 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Top 100 MCQs Urdu | urdu mcqs with answers | urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers

TOP 100 MCQS URDU urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers #ppscPastPapers #urduMCQSforNTS #urduMCQSforPPSC urdu mcqs with answers -1بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟ -2ان میں سے کو نسالفظ صحیح ہے؟ -3 ڈرامہ اندھیرا اجالا کس ادیب کا ہے؟ -4دھان پان ہونا محاورہ ہے۔اس کے معنی کیا ہیں؟ -5علامہ اقبال کی وہ کو نسی تصنیف ہے جو آدھی اردوزبان میں ہے اور آدھی فارسی زبان میں ہے؟ -6بسم اللہ کے گنبد میں ہونا اس محاورہ کے کیامعنی ہے؟ -7اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصو صاً سب سے زیادہ لکھا ؟ -8دامن تر ہونا محاورہ ہے ۔اس کا مفہوم کیا ہے ؟ -9ماہنامہ مخزن کہاں سےجاری ہوا؟ -10قصیدےکے زیادہ سے زیادہ اشعار کی حد کتنی بتائی گئی ہے ؟ -11بیت الغزل کسے کہتے ہیں؟ -12یہ شعرکس شاعر کا ہے ؟ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا -13 دبیر الملک اسد اللہ خان کا کو نسا اسم تھا؟ -17قومی ترانہ پہلی مر تبہ ریڈ یو پر کب نشر ہوا؟ -18بابا ئے صحافت کن کو کہتے ہیں جن کے نام پر لاہورکی ایک سڑک بھی ہے؟ -19جس حمد یہ نظم میں خدا سے کوئی دعایا التجا کی گئی ہو اسے کیا کہتے ہیں؟ -20اقبال کے اس شعر میں رشی سے کون مراد ہے؟ رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ بر ہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد -21دعوت سمرقندی کے کیا معنی ہیں؟ -22مسجد ٹھنڈی کرنا سے کیا مراد ہے؟ -23جون پورکا قاضی اس سے کیا مراد ہے ؟ -24دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا یہ علامہ اقبال کی کس نظم کا شعر ہے؟ -25دعوت شیراز کس کو کہا جاتا ہے ؟ -26اردو کا پہلا شاعر کس کو مانا جاتا ہے ؟ -27اردو غز ل کا باوا آدم کس کو کہتےہیں؟ -28بہادر شاہ نے کس شاعر کو خاقانی ہند کا لقب دیا؟ -29وہ کو نسے دو شعراء ہیں جو اپنا تخلص استعمال نہیں کرتے ؟ -30مصور غم کسے کہتے ہیں ؟ -31منظوم ڈ رامہ کیا کہلاتا ہے؟ -32بوڑ ھا طوطا سے کیا مراد ہے ؟ -33چاہ ز نخداں کا کیا مطلب ہے؟ -34فلاحت کسے کہتے ہیں؟ -35اردوادب میں قطعہ سے مراد کیا ہے؟ -36نمازی کاٹکا کی تر کیب کا کیا مفہوم ہے؟ -37اردو کا پہلاڈراما نگار کس کومانا جاتاہے ؟ -40ریشہ خطمی سے کیا مراد ہے؟ -42شاعرانہ تعلیٰ سے کیا مراد ہے ؟ -43آنکھیں سفید ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے ؟ -44فاختہ اڑانا کا مفہوم کیا ہے ؟ -45رجائیت ادبی اصطلا ح ہے اس کامفہوم کیا ہے ؟ -46مہر نیمر وز مر زاغا لب کی تصنیف ہے ۔ا -47ممارست سے کیا مراد ہے؟ -48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟ -48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟ -49بانگ درا کی پہلی نظم کون سی ہے ؟ -50الفاروق کس کی تصنیف ہے؟ -51شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں شامل ہیں؟ -52ترقی پسند تحریک نے شاعری کی کس صنف کو سب سے زیادہ پروان چڑھایا؟ -53پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟ -54ابن انشاء کا اصل نام کیا ہے؟ -56اصغری اور اکبری کے مشہور کردار کس کے تخلیق کردہ ہیں؟ -57چچا چھکن کا کردار کس کی تخلیق ہے؟ -58مولانا حسرت موہانی نے کون سا رسالہ جاری کیاتھا؟ -59رسالہ فنون کے مدیر کا کیا نام ہے؟

Comments